وقت اشاعت: 10:28 - 24 May 2013
يادداشت
رجب، خدا کی عبادت اور بندگی کا مہینہ ہے۔ حجت الاسلام سید حسین حسینی رجب، خدا کی عبادت اور بندگی کا مہینہ ہے۔ حجت الاسلام سید حسین حسینی
سماجی: ایران کے شہر مینودشت کے امام جمعہ نے کہا رجب خدا کی بندگی، عبادت اور رازونیاز کا مہینہ ہے۔
سعودی عرب کے علاقے ام الحمام میں شیعہ مسجد کا افتتاح سعودی عرب کے علاقے ام الحمام میں شیعہ مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: سعودی عرب کے شہر قطیف کے نزدیک واقع ام الحمام نامی قصبے میں شیعہ مسجد کا افتتاح ہوا ہے۔
ہمیشہ اللہ تعالی کی یاد میں رہنا حیات طیبہ کا ثمر ہے ہمیشہ اللہ تعالی کی یاد میں رہنا حیات طیبہ کا ثمر ہے
سماجی: حضر ت آیت اللہ جاودان نے اپنے درس اخلاق میں کہا کہ حیات طیبہ کا ثمر، اللہ تعالی کو یاد رکھنا چاہئے۔
مسلمان باہمی وحدت کو فروغ دے کر بلند مقام حاصل کرسکتے ہیں مسلمان باہمی وحدت کو فروغ دے کر بلند مقام حاصل کرسکتے ہیں
سیاسی: ایران کے صدر کے اہل سنت سے متعلقہ امور کے مشیر مولانا اسحاق نے اتحاد اور وحدت کے قیام پر زور دیا ہے۔
حوزہ علمیہ قم علم و معرفت کا مرکز ہے۔ آیت اللہ اعرافی حوزہ علمیہ قم علم و معرفت کا مرکز ہے۔ آیت اللہ اعرافی
سماجی: جامعۃ المصطفی کے چانسلر حضرت آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم علماء و طلاب کو علم و معرفت کے زیور سے آراستہ کررہا ہے۔
رپورٹ
اسپین میں مسلمانوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی اسپین میں مسلمانوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی
بین الاقوامی: اسلامی انجمنوں کی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسپین میں مسلمانوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
مسجدالنبی(ص)میں امام زمانہ کا جھوٹا دعوی کرنے والے شخص کی گرفتاری مسجدالنبی(ص)میں امام زمانہ کا جھوٹا دعوی کرنے والے شخص کی گرفتاری
بین الاقوامی:سعودی پولیس نے مسجد النبی(ص) کے صحن میں امام زمانہ کا جھوٹا دعو ی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایرانی افواج اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا مظہر ہیں۔ آیت اللہ قربانعلی دری نجف آبادی ایرانی افواج اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا مظہر ہیں۔ آیت اللہ قربانعلی دری نجف آبادی
سیاسی: ایران کے شہر اراک کے امام جمعہ نے کہا کسی ملک کی افواج اس ملک کی طاقت کا مظہر اور اس کے امن و امان اور دفاع کی ضامن ہوتی ہیں۔
آج ایرانی افواج کی طاقت سے دشمن خوفزدہ ہے۔ آیت اللہ سید کاظم نورمفیدی آج ایرانی افواج کی طاقت سے دشمن خوفزدہ ہے۔ آیت اللہ سید کاظم نورمفیدی
سیاسی: آیت اللہ سید کاظم نور مفیدی نے کہا آج ایرانی افواج کی طاقت و قوت سے دشمن میں لرزہ طاری ہے۔
احمدی نژاد نیجر سے گھانا روانہ احمدی نژاد نیجر سے گھانا روانہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر گذشتہ روز نیجر کے ایک روزہ دورے کے بعد گھانا روانہ ہو گئے ہیں۔
تجزیہ و تحلیل
شامی عوام کی استقامت دشمنوں کی ناکامی کا سبب ہے شامی عوام کی استقامت دشمنوں کی ناکامی کا سبب ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنی استقامت کے ذریعے دشمنوں کی ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
یونان کے نئونازیوں کی ایتھنز کی مسجد پر حملہ کرنے کی دھمکی یونان کے نئونازیوں کی ایتھنز کی مسجد پر حملہ کرنے کی دھمکی
بین الاقوامی: یونان کے نئونازیوں نے مسلمانوں کو دھمکیاں دیتے ہوئےاس مرتبہ کہا ہے کہ اگر ایتھنز میں مسجد کو تعمیر کیا گیا تونئونازیوں کی جانب سے اسے منہدم کر دیا جائے گا۔
پاکستان میں طالبان دوست حکومت ،عالمی طاقتوں کی ضرورت تھی پاکستان میں طالبان دوست حکومت ،عالمی طاقتوں کی ضرورت تھی
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی۔
ترکی حکومت کی پالیسیاں دوستوں کے لئے بھی مشکلات کا باعث ہیں ترکی حکومت کی پالیسیاں دوستوں کے لئے بھی مشکلات کا باعث ہیں
ترکی کی اعلی تجزیہ نگار نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی حکومت کی غلط پالیسیاں اس کے دوست ممالک کے لئے بھی پریشان کن ہیں۔
ترکی میں حکومت مخالف مظاہرہ ترکی میں حکومت مخالف مظاہرہ
بین الاقوامی: ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے میں لوگوں نے اردوگان کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
قلم اور کالم
شہلا دہ بزرگی ایران کی پہلی پائلٹ خاتون شہلا دہ بزرگی ایران کی پہلی پائلٹ خاتون
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہوابازی سمیت مختلف شعبوں میں خواتین نے بھرپور طریقے سے حصہ لینا شروع کر دیا۔
انسانی ذہن کی کارکردگی بڑھانا ممکن ہو گیا انسانی ذہن کی کارکردگی بڑھانا ممکن ہو گیا
ایک نئی تحقیقی کے مطابق دماغ کے مخصوص حصوں کو برقی پیغامات بھیج کر ذہنی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
ایران ، سائنسی ترقی میں سولہویں مقام پر ایران ، سائنسی ترقی میں سولہویں مقام پر
اسلامی جمہوریہ ایران کو سائنسی تحقیقات کے شعبے میں عالمی سطح پر سولہواں مقام حاصل ہے۔
شام کے علاقہ القصیر میں لبنانی دہشت گردوں کی ہلاکت شام کے علاقہ القصیر میں لبنانی دہشت گردوں کی ہلاکت
بین الاقوامی: شام کے شہر الحمص میں القصیر نامی علاقے میں گذشتہ جمعرات کو شامی افواج کے ساتھ لڑائی میں حسام منصور اور ہانی برکات نامی دو دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
عراق میں سرکاری افواج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں عراق میں سرکاری افواج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
بین الاقوامی: عراق میں سرکاری افواج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 3 فوجی اور 20 حکومت مخالف مظاہرین ہلاک ہوئے ہیں۔
اہم خبریں
شام میں ایرانی فوجیوں کی موجودگي کی تردید
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس عراقچی نے شام میں ایرانی فوجیوں کی ہر طرح کی موجودگي کی تردید کی ہے۔
دنیا کی کوئی طاقت ملت ایران کو انقلاب سے دور نہیں کرسکتی۔ آیت اللہ علوی گرگانی
سیاسی: آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا ملت ایران اسلامی اقدار اور انقلاب اسلامی کی محافظ ہے اور دشمن ہرگز ملت ایران کو انقلاب سے دور نہیں کرسکتا۔
ایران کے انتخابات سے متعلق امریکی بیان پر ایرانی حکام کا رد عمل
سیاسی: امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ایران کے انتخابات سے متعلق بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔
دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کامیابی بہت نزدیک ہے۔ شامی وزیراعظم
بین الاقوامی: شام کے وزیراعظم نے دہشتگردوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کامیابی بہت نزدیک ہے۔
امیر قطر کی بیٹی ھند نے شامی دہشت گردوں کی مدد کرنے پرشدید تنقید کی ہے
امیر قطر کی بیٹی
شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی حمایت پرامیر قطرآل ثانی کی بیٹی ھند نے اپنے باپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر قطر کوسلفی وہابی دہشت گردوں کے ہولناک جرائم میں شرکت کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
ایران کی طرف سے امریکی عوام سے ہمدردی کا اظہار
سید عباس عراقچی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اوکلاہوما میں شدید طوفان میں 100 امریکی شہریوں کی ہلاکت پر امریکی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
گارڈین کونسل نے 8 افراد کو صدارتی انتخابات کے لئے تائيد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل نے ایران کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے 8 امیدواروں کی صلاحیت کی تائید کردی ہے۔
حمص کے علاقہ الرستن میں تین دہشت گرد کمانڈر ہلاک
شام
شام کے شہرحمص کے علاقہ الرستن میں شامی فوج نے ایک کارروائی میں تین دہشت گرد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔
شام کے شہر
بین الاقوامی: شام کے شہر قصیر میں دہشت گردوں کو سنگین شکست کا سامنا ہے سرکاری افواج نے شہر قصیر کا محاصرہ کررکھا ہے دہشت گردوں نے تمام حکومت مخالف مسلح گروہوں سے اپیل کی ہے کہ شہر قصیر میں دہشت گردوں کی مدد کو پہنچیں۔
دہشت گرد گروہ امریکہ اور اسرائیل کے منصوبوں کے مجری ہیں
سوڈان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ مغربی اور اسرائیلی منصوبوں کے مجری ہیں اور مغربی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیاں ان کی پشتپناہی کررہی ہیں۔
حکومت شام کے مخالفین بغیر کسی شرط کے جنیوا مذاکرات میں شرکت کریں۔ روسی وزیر خارجہ
بین الاقوامی: روسی وزیر خارجہ نے حکومت شام کے مخالفین سے اپیل کی ہے کہ وہ جنیوا مذاکرات میں بغیر کسی شرط کے شرکت کریں اور ایسے مطالبات سے اجتناب کریں جن کو پورا کرنا ممکن نہیں۔
برطانیہ کے شہر
بین الاقوامی: برطانیہ کے شہر برسٹل میں 38 سالہ جوان نے پہلے مسلمان مئیر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
فرانس میں ایک اور مسجد کی بے حرمتی
بین الاقوامی: فرانس کے شہر "لموجیس" میں نامعلوم افراد نے ایک مسجد کی دیواروں اور دروازوں پر سرخ رنگ پھینک کر توہین کی ہے سرخ رنگ کے متعلق خیال کیا جارہا ہے کہ وہ خون ہے۔
اخضر ابراہیمی کی مصر کے صدر سے ملاقات
بین الاقوامی: شام کے امور میں اقوام متحدہ او عرب لیگ کے مشترکہ نمائندے اخضر ابراہیمی نے مصر کے صدر محمد مرسی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام کے بحران کے حل کیلئے تمام گروہوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن  کریم موجود ہے
بین الاقوامی:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم موجود ہے جس کی لمبائی 2.28 اور چوڑائی 1.55میٹر ہے۔
گفتگو
اسرائیل نے شام کے شہر القصیر پر حملے کرنے کی دھمکی دے دی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کےحوصلے بڑھانے کےلئے شام کے شہر القصیر پر حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔
اسرائیلی فضائیہ شام پر حملے کی تیاریوں میں ہے اسرائیل جنگ کیلئے تیار رہے: صہیونی جنرل
اسرائیلی فضائی کے سربراہ میجر جنرل عمیر ایچل نے خبردار کیا ہے کہ ’’ایس 300‘‘ میزائل روس سے شام لائے جا رہے ہیں جبکہ دیگر بہت سے عناصر بھی اسی صلاحیت کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔
امیر قطر کی بیٹی ہند نے شامی دہشت گردوں کی مدد کرنے پرشدید تنقید کی ہے
امیر قطر کی بیٹی
شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی حمایت پرامیر قطرآل ثانی کی بیٹی ھند نے اپنے باپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر قطر کوسلفی وہابی دہشت گردوں کے ہولناک جرائم میں شرکت کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
عراق میں بم دھماکے 3 افراد جاں بحق دسیوں زخمی
بین الاقوامی: عراق کے مختلف علاقوں میں آج صبح بم دھماکوں میں 13 افراد جاں بحق جبکہ دسیوں زخمی ہوئے ہیں۔
تازہ خبریں
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی جائے گی
کاٹرین اشٹون نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تجاویز کا کوئی جواب نہیں دیا۔ ایرانی سفارتکار
ایرانی وزیر خارجہ کی امور افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات
سعودی عرب میں پانچ یمنی شہریوں کو پھانسی
بحرین کے علماء کا حکومت کے خلاف دھرنے کا اعلان
1500 شامیوں کی ترکی سے وطن واپسی
ایران کے اٹارنی جنرل کی افغانستان کے چیف جسٹس سے ملاقات
کیلیفورنیا میں جشن میلاد امام علی(ع) کا انعقاد
اسرائيل نے یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھے گا
آیت اللہ اراکی کا قرضاوی کے نام کھلا خط
غاصبان بیت المقدس کے مظالم کے مقابلے کا واحد راستہ مزاحمت وجہاد ہے تحریک حماس کا بیانیہ
اقوام متحدہ میں شام مخالف اجلاس کا آغاز
اسلام دشمن مذہبی جنگ چھیڑنے کے درپے ہیں آیت اللہ اراکی
لندن میں شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ لٹریچر کی اشاعت
حسنی مبارک اور ان کے بیٹوں کے خلاف مقدمے کا دوبارہ آغاز
یمن میں انجمن جعفری شیعہ کے سربراہ کا قتل
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا دوبارہ حملہ
نیویارک ٹائمز کے صحافی کو پاکستان چھوڑنے کا حکم
شام پر اسرائیل کے حملے سے شامی باغیوں کی حقیقت واضح ہو گئی ہے۔ آیت اللہ مکارم شیرازی
دہشت گردوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے حقوق بشر کے چار معائنہ کاروں کا اغوا
شام کے بحران کے سیاسی راہ حل پر واشنگٹن اور ماسکو کا اتفاق
شام میں قتل عام کرنے والے آلہ کارکسی کے خیرخواہ نہیں ہیں ایرانی وزیرخارجہ صالحیی
اسلامی مقدسات کی اہانت دشمنوں کے اسلام سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے امام جمعہ مہران
شام اسرائیل کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتا ہے بشاراسد
دنیا کو پیغمبر اسلام﴿ص﴾ کی توہین پر خاموش نہیں رہنا چاہئے
ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے وزیر اعظم سے ملاقات
شام میں صحابی رسول(ص) کے مزار کی بے حرمتی نجف اشرف میں احتجاج
پرویز مشرف کی پارٹی نے پاکستان کے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا
کویت کے ایک روڈ کا حجر بن عدی نام رکھنے کی تجویز
کینیا میں ایک لاکھ قرآنی نسخوں کی تقسیم
وہابیت کا ہدف اسلام کو نقصان پہنچانا ہے۔ حجت الاسلام کاظمی
یزد کے علماء کی طرف سے حجر بن عدی کے مزار کی بے حرمتی کی مذمت
حضرت حجر بن عدی کے مزار کی بے حرمتی کے خلاف اردبیل میں احتجاجی مظاہرہ
میانمار کے ایک تہائی مسلمانوں کو شدید خطرہ لاحق ہے
ہندوستان کے وزير خارجہ تہران پہنچ گئے ہیں
قم میں قرآن کریم اور آرٹ کے موضوع پر قومی کانفرنس کا انعقاد
عورتیں حضرت زہرا(س) کی سیرت کو اپنے لئے نمونہ قراردیں
وائٹ ہاوس شام پر جنگ مسلط کرنا چاہتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی دمشق میں دہشتگردی کے اقدام کی مذمت
وائل الحلقی پر قاتلانہ حملہ دہشت گردوں کی سیاسی شکست ہے۔ حزب اللہ لبنان
امیر قطر عنقریب تل ابیب کے دورے پر روانہ ہوں گے
حضرت فاطمہ زہرا(س) کی مظلومیت کا انکار کرنے والا ملعون ہے آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی
اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے امریکی مسلمان نوجوانوں کی مہم کا آغاز
مونٹروگ شہر کی مسجد کے بند کیے جانے کے خلاف پر امن مظاہرہ
حضرت فاطمہ زھراء(س) کی میلاد کی مناسبت سے شیراز میں میڈیکل یونیورسٹی میں جشن کی تقریب کا اہتمام
شام کے پارلیمنٹ کے اسپیکر کا عنقریب ایران کا دورہ
شیعہ ہونے والی طالبہ پر سختی انسانی حقوق کے منافی ہے شیعہ ہیومن رائٹس واچ
عراق کی مساجد پر ہونے والے حملوں میں ۴افراد جاں بحق اور۳۶افراد زخمی
پورے ملک کے علوم قرآنی کالجز میں حضرت زہرا(س)کے جشن میلاد کا انعقاد
ساتویں بین الاقوامی تقریب مذاہب کانفرنس لندن میں منعقد ہوگی
عراق میں انتخابات کے دوران بم دھماکے ؛ 200 افراد جاں بحق 300 زخمی
مصری صدارتی وفد ایران کے دورے پر روانہ
برطانیہ میں 3 سلفی وہابیوں کو دہشت گردی کے الزام میں جیل
نائجیریا میں شدت پسندوں اور سرکاری فورسز کے درمیان لڑائی دسیوں افراد ہلاک
فرانس کے شہر بیزیرس میں انور مسجد کا افتتاح
پیرس میں اسلامی ثقافت انسٹی ٹیوٹ کی تاسیس
افغانستان؛ طالبان نے ترکی کے 9 انجینئرز کو یرغمال بنالیا
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مستعفی
مصر کے وزیر انصاف مستعفی ہوگئے ہیں
حوزہ علمیہ ہمدان میں حضرت زہرا(س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن کا انعقاد